DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

BBCReads: Doctor who left for sex mid-operation can work in the UK again - BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

دو سال قبل برطانیہ میں ایک ڈاکٹر کو ہسپتال میں ایک نرس کے ساتھ سیکس کرتے ہوئے پایا گیا تھا جس کے بعد ایک انٹرنل انکوائری ہوئی تھی اور انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد وہ پاکستان چلے گئے تھے اور وہاں بطور ڈاکٹر کام کررہے تھے۔ لیکن اب دو سال بعد انھیں واپس برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات آج کے بی بی سی ریڈز میں
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR