2025-09-11 12:58:05
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے آئی فون ایئر آئی فون 17، ایئر پوڈز پرو 3 اور ایپل واچ کے تین نئے ماڈلز متعارف کروا دیے ہیں۔
ایپل کی جانب سے متعارف کروائے گئے آئی فون کے نئے ماڈلز میں سے سب سے زیادہ جس ماڈل نے لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے وہ ’آئی فون ایئر‘ ہے جس کے بارے میں ایپل نے بتایا ہے کہ یہ اُن کا اب تک کا سب سے پتلا فون ہے۔
آئی فون 17 میں نیا کیا ہے؟ جانیے احسن محمود کی اس ویڈیو میں۔
#iphone17 #Apple #Technology #iPhoneAir #Phone #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR