DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Do floods threaten food security in Pakistan - BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

پاکستان میں پچھلے دو ماہ سے جاری بارشوں، کلاؤڈ برسٹس اور سیلابی ریلوں کا سلسلہ گاؤں، گھر، کھیت، مویشی بہت کچھ بہا کر لے جا چکا ہے۔ اِس سال اب تک پنجاب اور خیبر پختون خوا سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے ہیں اور سندھ میں ایک سوپر فلڈ، یعنی بہت بڑے سیلاب کے بارے میں خبردار کیا جا رہا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اِس طرح کے وسیع اور تباہ کن سیلاب جو اب ایک معمول کی بات بنتے جا رہے ہیں کیا ان سے پاکستان میں فوڈ سکیورٹی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ کیا پاکستان نے کوئی لانگ ٹرم فلڈ ریزیلیئنس سٹریٹجی یا سیلاب کے نقصان سے بچنے کی کوئی سٹریٹیجی بنائی ہے؟ اس ہفتے کے سیربین میں ان سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی
رپورٹر: ترہب اصغر
کیمرہ پرسن: وقاص انور
#flood #pakistan #punjab #foodinsecurity #foodsecurity


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR