2025-08-08 06:45:04
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایک گھر میں لگے سی سی ٹی کیمرے نے وہ لمحہ فلمبند کیا جب ایک چھوٹے سے پومیرین کتے نے گھر میں گھس آنے والے کتے کو ڈرا کر بھگا دیا۔ گھر کی مالک کیلا کلین نے بتایا کہ جب ریچھ کتے کا کھانا کھا رہا تھا تبھی محض تین کلوگرام وزن کے سکاؤٹ نامی کتے نے اسے دیکھا۔
#Pets #Animal #Vancouver #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR