2025-07-29 04:30:36
Urdu
فرار ہو گیا قبل لاہور شہر غم و غصے بی بی سی اس نے عوام پاکستان حملہ کر جنم دیا صوبہ پنجاب رکھنے والوں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شیروں کو غیر قانونی پالتو جانور کے طور پر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل لاہور شہر میں ایک پالتو شیر ایک خاتون اور دو بچوں پر حملہ کر کے فرار ہو گیا تھا۔اس لمحے کو چند ہفتے قبل فلمبند کیا گیا تھا اور اس نے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا تھا۔
بی بی سی کی پاکستان کی نامہ نگار آزادہ موشیری جنگلی حیات کے اہلکاروں کے چھاپوں پر ان کے ساتھ گئیں۔
ویڈیو: ملک مدثر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR