2025-07-28 07:00:34
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ہزاروں کی تعداد میں بطخیں سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے چول کے کھیتوں میں جاتی ہیں دانے چگنے اور کھیت کی صفائی کے لیے۔ یہ بطخیں آندھراپردیش سے تلنگانہ کا سفر کرتی ہیں، وہاں چاول کے کھیتوں میں فصل کے بعد پیچھے رہ جانے والے دانے، کیڑے مکوڑے اور گھاس پھوس کھاتی ہیں۔ دہائیوں پرانی اس روایت سے بطخوں کے مالکان کا فائدہ ہوتا بھی ہوتا ہے جو ان کے انڈے فروخت کرتے ہیں تو دوسری طرف بطخوں کی بیٹ قدرتی کھاد کا کام کرتی ہے۔
#Ducks #PaddySeeds #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR