2025-07-24 07:08:40
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوجانے والے بندر کے بچے کو سی پی آر دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی، اس ویڈیو میں انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ایک محکمہ جنگلات کا اہلکار بندر کے بچے کو سی پی آر دے رہا ہے جس کے بعد وہ ہوش میں آ جاتا ہے۔ سی پی آر یا کارڈیو پلمونری ری سسی ٹیشن کبھی کبھی ایمرجنسی صورتحال میں جانوروں کی زندگی بچانے کے انھیں بھی دیا جاتا ہے۔
#CPR #Monkey #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR