2025-07-03 04:30:02
Urdu
انڈیا کا قصبہ کاغذی پورا کپڑوں کی ردی سے کاغد بنانے کے لیے جانا جاتا ہے۔ کئی خاندان صدیوں سے اس پیشے سے وابستے رہے ہیں، لیکن اب ان کی تعداد بہت کم ہوگئی ہے۔ لیکن یہ کاغذ بنتا کیسے ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
#india #kagzipura #papercraft #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR