2025-06-30 04:30:17
Urdu
سودا سلف یا وجہ آلو پیاز کھانا کتنا محفوظ جانیے نادیہ سلیمان کوشش ہوتی وہ گھر ہفتے بھر لہسن ٹوکری اس ویڈیو چکروں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
مہنگائی کا دور ہو یا مصروفیت کی زندگی اکثر لوگ خصوصاً خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ گھر کا سودا سلف یا تو ہفتے بھر کے لیے لا کر رکھ دیں یا اتنا لے آئیں کہ پورا مہینے تک بازار کے چکروں سے بچ جائیں۔ اکثر کم استعمال ہونے کی وجہ آلو، پیاز اور لہسن ٹوکری میں پڑے پڑے پُھوٹنے لگتے ہیں۔ تو ان کو کھانا کتنا محفوظ ہے؟ جانیے نادیہ سلیمان کی اس ویڈیو میں۔ فلمنگ اینڈ ایڈیٹینگ: نئیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR