2025-06-26 11:30:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
برطانیہ میں وائلڈ لائف پارک میں اپنے پنجروں سے فرار ہو کر سیدھے شہد کی سپلائی کا رخ کرنے والے دو ریچھوں کو واپس لانے میں تربیت یافتہ مسلح عملے اور پولیس کی مدد لینی پڑی جبکہ اس د وران وہ ہفتے بھر کی شہد کی سپلائی چٹ کر گئے۔
#Bears #Honey #WildwoodDevon #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR