2025-06-23 04:30:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ڈاکٹر وسیم احمد خان ایک ماہر حیوانیات اور پروفیسر ہیں، مگر ساتھ ہی وہ ایک یوٹیوبر بھی ہیں جو پاکستان کے مختلف علاقوں میں سفر کر کے مقامی پودوں اور جانوروں کی زندگی پر ویڈیوز بناتے ہیں۔ گھریلو چھپکلی سے لے کر مگرمچھ تک، ان کا مقصد لوگوں میں جنگلی حیات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ سادہ اور عام فہم زبان میں ان کی وضاحتوں نے یوٹیوب پر ہزاروں ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔
ہم ڈاکٹر وسیم کے ساتھ کلر کہار میں اُڑیال تلاش کرنے کے لیے فیلڈ ٹرپ پر گئے اور یہ بھی جاننے کی کوشش کی کہ انھیں یوٹیوب چینل بنانے کا خیال کیسے آیا؟
ویڈیو: فاخر منیر
#DrWaseemAhmed #Wildlife #Plants #Animals #Youtuber #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR