2025-05-29 10:00:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
سمارٹ فونز، الیکٹرک گاڑیاں اور ونڈ ٹربائنز ایسی ٹیکنالوجیز ہیں جو نایاب دھاتوں کے بغیر کام نہیں کر سکتیں۔ یہ صنعت زیادہ تر چین کے کنٹرول میں ہے، لیکن اب یورپ بیجنگ پر اپنا انحصار کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بی بی سی کو مغربی فرانس کے شہر لا روشیل میں اس سائٹ تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔جوناتھن جوزف کی خصوصی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عمر آفریدی۔
#rareearths #China #EU #France #Technology #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR