2025-05-28 14:54:49
Urdu
شکست دے دی وہ اکٹھے ہوں کہتے ہوئے جشن منانے اتوار 25 مئی صحت یابی آٹھ ماہ اس بیماری مقامی لوگوں غبارے چھوڑیں
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
استنبول میں اتوار (25 مئی) کو ہزاروں اجنبی ایک چھوٹے بچے کی صحت یابی کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے جس نے لیوکیمیا کو شکست دی۔ علی آصف دیمیر، جو اب تین سال کے ہیں، میں آٹھ ماہ کی عمر میں کینسر کی تشخیص کی گئی تھی۔ علی نے دو سال علاج اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد اس بیماری کو شکست دے دی ہے۔ ان کے والد سامیت دیمیر نے سوشل میڈیا پر مقامی لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اکٹھے ہوں اور جشن مناتے ہوئے آسمان میں غبارے چھوڑیں، یہ کہتے ہوئے کہ اس خاندان کے زیادہ دوست نہیں ہیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR