2025-05-21 04:30:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
انڈیا اور پاکستان میں ہر روز کروڑوں کپ چائے پی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دو سو سال پہلے جنوبی ایشیا میں چائے پینے کا رواج ہی نہیں تھا؟ تو یہاں چائے آئی کیسے اور ہمیں اس کی اتنی زیادہ عادت کیسے لگی؟
دیکھیے عالیہ نازکی اور صمید ککرو کی یہ ویڈو
#InternationalTeaDay #Chai #TeaHistory #India #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR