2025-05-20 07:00:31
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پہلی مرتبہ محققین نے تھری ڈی امیجنگ کا استعمال کرتے ہوئے زندہ چوہوں کے ایمبریو میں کارڈیک سیلز کا ماخذ دیکھا ہے۔ یو سی ایل کی ٹیم اور فرانسس کرک انسٹیٹیوٹ لندن نے ایک ایسا طریقہ اختیار کیا کہ وہ زندہ دل کو نقصان پہنچائے بغیرتھری ڈی تصاویر لے پائے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس تحقیق کی مدد سے وہ دل کے پیدائشی امراض کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے اور علاج کر سکیں گے۔
#Heartformation #3D #Science #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR