Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
برطانیہ کے آکسفرڈشیئر شہر میں رہنے والی 32 سالہ لوسی اساک جب 12 ہفتے کی حاملہ تھیں تو انھیں اپنے پہلے سکین کے دوران یہ معلوم ہوا کہ انھیں کینسر ہے۔ ڈاکٹروں نے حمل کے بیسویں ہفتے میں ان کے کینسر کو ایک آپریشن کے ذریعے ہٹایا جس کے دوران ان کی بچہ دانی کو ان کے جسم سے نکالا گیا اور آپریشن کے بعد واپس رکھ دیا گیا۔
#Cancer #UK #Womb #baby #Health #Surgery #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR