Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ایک ایسے وقت میں جب غزہ میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت شدید ہوتی جا رہی ہے، لوگ معدومیت کا شکار جانور کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں لاکھوں بے گھر افراد کو قحط کا سنگین خدشہ لاحق ہے۔ اسرائیل نے تقریباً دو ماہ سے سرحدی راستے بند کر رکھے ہیں جس کے باعث خوراک، ادویات اور پینے کے پانی کی فراہمی مکمل طور پر رُک چکی ہے۔
#Gaza #Turtles #Food #Famine #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR