2025-04-30 11:12:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ غزہ میں ان کے تمام غذائی ذخائر کو ختم ہو گئے ہیں۔ جہاں اسرائیل نے دو مارچ سے انسانی امداد کی ترسیل روک رکھی ہے۔ اس ہفتے بین الاقوامی عدالت انصاف غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو انسانی امداد کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اسرائیل کی ذمہ داری کے بارے میں سماعت کر رہی ہے۔
#Gaza #UN #Israel #Humanitarian
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR