2025-04-28 14:45:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
امریکہ کی ریاست کنیکٹیکٹ میں ایک گھر کے بیک یارڈ میں دو بھالوؤں نے خوب مزا کیا۔ گھر کے مالکان نے ان کو فون کے کیمرے سے رکارڈ کر لیا۔ ایک بھالو نے تو سلائیڈ سے پھسلنے کے مزے بھی لیے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR