2025-04-02 14:46:44
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                BBC News اردو            
        
میانمار میں زلزلے کے 100 گھنٹے بعد ایک شخص کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ میانمار کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے نیپی ڈاؤ میں ہوٹل کے ملبے کے یہ ویڈیو بدھ کے روز جاری کی تھی۔ میانمار میں تباہ کن زلزلہ جمع کے روز آیا تھا۔
#Myanmar #Earthquake #Rescue 
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: 
http://bbc.in/1GsJCMR