2025-03-28 04:30:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
رمضان کے آخری ایک دو دن باقی ہیں۔ آئیں آج آپ کو امدو کسراٹے سے ملاتے ہیں۔ امدو لندن میں رہتے ہیں، ایک پروفیشنل فُٹ بالر ہیں اور ان کا تعلق افریقی ملک سینیگال سے ہے۔ سینیگالیز افطار کیسا ہوتا ہے اور وہ کون سی چیز ہے جس کے بغیر افطار کا تصور بھی مشکل ہے؟ پکوڑے؟
دیکھیے عالیہ نازکی اور علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔
#ramazan #iftar #senegal #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR