2025-03-26 04:30:11
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
رمضان کے اس آخری ہفتے میں آئیں آج آپ کی ملاقات ایک جاپانی حلال سوپروائیزر اور شریعہ آڈیٹر سے کراتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ افطار کے لیے ان کا پسندیدہ پکوان کیا ہے۔
ملیے نور اریسا مریم سے جنھوں نے 2015 میں اسلام قبول کیا، عالیہ نازکی اور کرن فاطمہ کی اس رپورٹ میں۔
#ramazan #iftar #japan #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR