2025-03-21 09:00:07
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ساؤتھ امریکہ کے ملک برازیل کے مسلمان افطار میں کیا کھاتے ہیں؟ دہی بھلے تو نہیں کھاتے ہوں گے، رائٹ؟ آئیں آپ کو برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کی مریم سے ملاتے ہیں۔ مریم ایک نیوٹرِشنِسٹ ہیں لیکن سوشل میڈیا پر اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں ویڈیوز بناتی ہیں۔ مریم کا شمار ساؤتھ امیرکہ کی سب سے مقبول خاتون مسلمان انلوئینسرز میں کیا جاتا ہے۔
دیکھیں عالیہ نازکی اور نعمان خان کی اس ویڈیو میں۔
’#brazil #influncer #ramzan #aftarrecipes #muslimcommunity #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR