Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کرسٹیٹا کمفورڈ نے اگست 2024 میں اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل دنیا کے کچھ طاقتور ترین افراد کے لیے پکوان تیار کیے۔ وہ تین دہائیوں تک وائٹ ہاؤس میں بطور شیف خدمات سرانجام دیتی رہیں اور پانچ صدور کے لیے کھانے بنائے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ امریکی صدور وائٹ ہاؤس میں کیا کھانا پسند کرتے تھے۔
#US #President #food #obama #trump#