2025-02-16 08:36:33
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دس خواتین بھی شامل ہیں۔
#india #newdelhi #train #crush