2024-12-11 04:30:04
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
دلی کی فضاء کی خراب کوالٹی کی اکثر بات ہوتی ہے۔ دلی کے سینک فارم علاقے میں رہنے والے پیٹر سنگھ اور ان کی اہلیہ نینو کور نے اپنے گھر میں مچھلیاں پالیں اور ان کی باقیات سے ورٹکل فارمنگ کے ذریعے پھل اور سبزیاں اگانی شروع کیں۔ یہ نا صرف ان کے ارد گرد ان کے ماحول کو صاف رکھتی ہے بلکہ ان کی آمدنی کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے۔
ویڈیو بسمہ فاروق
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR