2024-12-06 12:00:15
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کمر کے درد کی شکایت عام ہوتی جارہی ہے۔ خاص طور سے پاکستان اور انڈیا جیسے ممالک میں۔ کمر کے درد کی وجہ سے آپ کو ہمیشہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ بعض اوقعات یہ خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ آج کے بی بی سی ریڈز میں سنیے کہ آپ کو کمر درد کی وجہ سے کب پریشان ہونا چاہیے اورکب نہیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR