2024-11-15 12:01:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
بجلی کا بل یقیناً اکثر پریشانی کا باعث ہوتا ہے لیکن اگر آپ چند باتوں کا خیال رکھیں تو بجلی کا بل کم کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی ریڈز کی اس قسط، میں ثمرہ فاطمہ سے سنیے وہ کون سی سات باتیں ہیں جو بجلی کا بل کم کر سکتی ہیں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR