Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
حال ہی میں گھوڑی کے دودھ سے بننے والی آئس کریم کا ایک بار پھر آئس کریم کے دیوانوں میں چرچا ہے اور اس کی وجہ ایک نئی تحقیق ہے جس کے مطابق گھوڑی کا دودھ آئس کریم بنانے کے لیے موزوں ہے۔ لندن کی لا گروتا آئسز کی بانی کٹی ٹریورس نے ریسرچرز کی ترکیب سے بنی آئس کریم چکھی ہے۔ اُن کا تجربہ کیسا رہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#icecream #mare #milk #research #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR