2024-09-11 09:00:30
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
دو ہاتھیوں کے درمیان لڑائی کی ایک فوٹیج نے کئی لوگوں کی توجہ حاصل کر رکھی ہے۔ یہ واقعہ سری لنکا کے شمال وسطی صوبے میں ایک جھیل کے پاس کا ہے جب دو نر ہاتھیوں کے درمیان ایک بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ کیا ایسا واقعہ غیر معمولی ہے اور محققین اس متعلق کیا کہتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
#Elephants #fight #Srilanka #elephantfight #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR