2024-07-13 04:30:14
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ہم میں سے اکثر لوگ اپنے ساتھ پانی کی بوتل رکھنا پسند کرتے ہیں اور گرم موسم میں تو یہ انتہائی ضروری بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی اس بارے میں سوچا ہے کہ آپ کے ساتھ ہر وقت رہنے والی بوتل کی صفائی کتنی ضروری ہے؟ اگر نہیں تو اس بارے میں جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR