2024-05-24 04:30:06
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی افراد اور بیرون ملک سے آئے طلباء کے درمیان تصادم کے بعد بڑی تعداد میں پاکستان طالب علم اپنی پڑھائی چھوڑ کرواپس آگئے ہیں ہمارے ساتھی بلال احمد نے کچھ طالب علموں سے بات کی اور جاننے کوشش کی کہ واقعہ ہوا کیا تھا اور اب آگے طلباء اپنی پڑھائی کیسے پوری کرینگے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR