2024-05-13 09:02:30
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
سینٹیاگو پریڈس سپرٹ ایرو سسٹم کے لیے کام کرتے تھے جو امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے فیوزلاج کے سب سے بڑے سپلائر تھے جو جہاز کا خول ہوتا ہے۔ اُن کے مطابق بوئنگ کے سب سے بڑے سپلائر کی طرف سے بنائے گئے طیاروں میں باقاعدگی سے سنگین نقائص کے باوجود طیارے فیکٹری سے نکلتے رہے۔تاہم سپرٹ ایرو سسٹم نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
سینٹیاگو پریڈس نے بوئنگ طیارے میں خامیوں سے متعلق کیا انکشافات کیے جانیے اس ویڈیو میں۔
#Boeing #defects #whistleblower #revelations #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR