DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2024-05-01 07:13:09
00:02:06
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
دنیا میں موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں ساتویں نمبر پر ہیں۔ انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کے ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق دنیا بھر میں 84 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر ہیں یعنی دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے۔ گردوں کی پانچ عام بیماریوں کی علامات جانیے اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: حسن عباس
#KidneyDiseases #Health #Symptoms #Prevention #BBCUrdu