2024-04-09 12:27:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
#eidulfitr #ramadan
پاکستان میں بسنے والی داؤدی بوہرہ کمیونٹی عید منا رہی ہے۔ رمضان کے دوران کمیونٹی اپنے جماعت خانے میں اجتماعی افطار کا اتنظام کرتے تھی جو ایک تھال کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے اور یہ تھال عرب اور انڈین کھانوں کا ایک منفرد امتزاج ہے۔
ویڈیو: شمائلہ خان
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR