2024-04-03 22:00:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
#ramadan #Iftar #Pakistan
پاکستان میں بسنے والے شامی مہاجرین کے ساتھ لذید روایتی شامی افطاری
بی بی سی اردو رمضان کی مناسبت سے ایک خصوصی سیریز کر رہا ہے جس میں پاکستان کو اپنا گھر بنانے والے غیر ملکیوں سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں اور ان کے افطار کے دستر خوان کے بارے میں آپکو بتائیں گے۔ خوشبودار فلسطینی کھانوں سے مزیدار گجراتی سموسوں تک ہم ان لذید کھانوں کے پیچھے کہانیوں کو سامنے لائیں گے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو پاکستان بھر میں افطار میں تنوع کی ایک جھلک دکھا رہے ہیں۔
ویڈیو: نازش فیض
فلمنگ اور یڈیٹنگ: نیئر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR