2024-03-31 22:00:04
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
فریال کامران لیاری میں قائم فلاحی تنظیموں اور مختلف فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لیاری کے پسماندہ علاقے میں بچوں کے لیے اجتماعی افطار پارٹی کا اہتمام کرتی ہیں۔ افطار پروگرام تین سال پہلے لیاری کے ہی ایک اور علاقے سے شروع ہوا تھا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: براق شبیر
فلمنگ: محمد زبیر
ایڈیٹنگ: فرقان الہٰی
#Iftar #Ramadan #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR