2024-03-25 10:30:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی بازار سے چیزیں خریدنا عام انسان کے لیے مشکل ہو گیا ہے اور رمضان آتے ہی افطاری کی چیزیں پہلے سے زیادہ مہنگی ملنے لگتی ہیں۔ ہم آپ کو چند ایسی ترکیبوں کے بارے میں بتائیں گے جو آپ افطاری کے لیے گھر پر آسانی سے اور کم وقت میں تیار کر سکتے ہیں۔
ویڈیو: نازش فیض
رباب بتول
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR