DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

Indian Administered Kashmir: A doctors claim that led to decrease in Watermelon sales - BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں یوں تو بہت سے پھل مقامی طور پر پیدا ہوتے ہیں مگر تربوز کا شمار اُن پھلوں میں ہوتا ہے کہ جو انڈیا کے دیگر شہروں سے کشمیر میں آتا ہے۔ ہر سال بڑی تعداد میں تربوز کشمیر میں فروخت ہوتا ہے مگر اس مرتبہ حالات کُچھ مختلف ہیں۔ پھل فروش ہوں یا منڈیوں میں بیٹھے بڑے بیوپاری سب ہی پریشان ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
جانیے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے نامہ نگار شفاعت فاروق کی اس ویڈیو میں۔
#watermelon #watermelon #fruits
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR