DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Maha Tahirani: 'There is a lot of emphasis on being the perfect girl' - BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

پاکستان کی سپر ماڈل اور اداکارہ ماہا طاہرانی کی پہلی ہی فلم ’جامن کا درخت‘ نے حال ہی میں فرانس میں ہونے والے ورلڈ فلم فیسٹول میں سوشل جسٹس شارٹ فلم کی کیٹیگری میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ مختصر دورانیے کی اس فلم میں ہراسانی، جنسی حملے، جنسی ہوس، طاقت کے بے جا استعمال اور رضامندی جیسے حساس موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے-
انٹرویو: شمائلہ خان
فلمنگ: زیان علی خان
ایڈیٹنگ: نبیل احمد



#MahaTahirani #pakistanidrama #pakistanifilms #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR