2024-03-13 15:05:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
#ramadan #rafah
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے سیکو رٹی کونسل کو بتایا ہے کہ غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم دوری پر ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال نہ بدلی تو غزہ میں لوگ بہت جلد قحط کا شکار ہوجائیں گ۔ غزہ میں رمضان میں جنگ بندی کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ آج کے سیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، حسین عسکری، رفاقت علی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR