2024-02-21 10:04:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
مریم اور ندے جب پیدا ہوئیں تو جسمانی طور پر آپس میں جڑی اِن جڑواں بہنوں کے بارے میں خیال ظاہر کیا گيا تھا کہ وہ دنیا میں چند ہی دنوں کی مہمان ہوں گی۔
لیکن مریم اور ندے اب سات سال کی ہو گئی ہیں اور ان کے والد ابراہیما کی خواہش ہے کہ ان کی بیٹیاں ایک نارمل زندگی گزاریں۔
#conjoinedtwins #twins #europe #medicalmarvel #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR