2023-04-18 05:00:08
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پاکستان میں آنکھوں کے امراض اور نتیجے میں بینائی سے محرومی میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن مقامی سطح پر آنکھیں عطیہ کرنے والوں کا تو فقدان پہلے ہی تھا اب عالمی سطح پر بھی ان عطیات میں کئی گنا کمی آئی ہے۔ ہزاروں لوگ جن میں مرد اور خواتین و حضرات دونوں شامل ہیں، مکمل یا جزوی طور پر دیکھ نہیں پاتے۔ یہ بینائی کیوں جاتی ہے؟ لوگ کس طرح کی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ۔
#Cornea #CorneaTransplant #EyeDonation #Blindness #Eye #Health #Eyesight #Pakistan #Donation #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR