2023-04-11 05:00:13
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
گھروں میں ڈریسنگ ٹیبل پر موجود نیل کلرز، لپ سٹکس پرفیوم سمیت میک اپ کا بہت سا سامان اکثر بچوں کی دلچسپی کا مرکز ہوتا ہے اور اس سے کھیلنا ان کی سب سے فیوریٹ ایکٹیویٹی بھی۔ مگر یہی کاسمیٹکس، سکن اور ہیئر کی پراڈکٹس بچوں کو کھیل ہی کھیل میں بڑا نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں۔ بچوں کی موجودگی میں ڈریسنگ ٹیبل کو کیسے محفوظ بنایا جائے اور ایمرجنسی میں کیا فرسٹ ایڈ دی جا سکتی ہے۔ جانئیے آسیہ انصر اور موسی یاوری کی وڈیو میں
#dressingtable #lifethreatening #kids #parents #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR