2022-10-04 13:52:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
کینیڈا کے ایک خاندان کے چار میں سے تین بچوں میں جینیاتی بیماری پائی گئی ہے جو ان بچوں کو آئندہ چند سالوں میں اندھا کر دے گئی۔ اِن بچوں کے والدین اِن کی نظر ختم ہونے سے پہلے دنیا دیکھانا چاہتے ہیں۔ یہ تمام افراد ایک سال کے لیے دنیا کے سفر پر نکلے ہوئے ہیں۔ یہ خاندان اب تک کن کن ملکوں کا دورہ کر چکا ہے؟ جانیے اس وڈیو میں ۔
#RetinitisPigmentosa #Eyesight #Blindness #HealthAndWellbeing #WorldTour #Canada #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR