2022-08-03 05:00:31
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
انڈیا کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی اِن دو جڑواں بہنوں کا سر جڑا ہوا ہے۔ حال ہی میں دونوں بہنیں 12ویں کلاس میں اچھے نمبر لانے میں کامیاب ہوئیں اور اب وہ چارٹرد اکاؤنٹنٹ بننا چاہتی ہیں۔
ویڈیو: سریکھا ابوری، نوین کمار، سنگیت پربھاکر، شب شنکر چیٹرجی
#conjoinedtwins #india #twins
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR