2022-07-28 15:58:20
Urdu
ارجنٹینا میں سینکڑوں خاندان اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کچرے کے ڈھیروں پر انحصار کرتے ہیں۔ حالات نے ان نوعمر افراد کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ سکول جانے کے بجائے کچرے میں اپنی خوراک اور زندگی گزارنے کی اشیا ڈھونڈیں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR