2022-07-21 11:00:29
Urdu
شادی میں بن بلائے مہمانوں کو تو برداشت کر لیا جاتا ہے لیکن بن بلائی سمندری لہروں کا کیا کیا جائے؟
امریکی ریاست ہوائی میں چھ میٹر سے زیادہ بلند لہروں نے شادی کی تقریب کو تہس نہس کر دیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR