DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Gwadar: How is ban on Fishing Trawlers helping fishermen? - BBC URDU


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: BBC News اردو

▶ Watch on YouTube
Description

گوادر میں ہزاروں خاندان مچھلیاں پکڑ کر اپنی روزی روٹی کماتے ہیں۔ بڑے فِشنگ ٹرالرز پر پابندی لگنے کے بعد ماہی گیروں کے جال میں ایک بار پھر سے مشکا، پاپلیٹ اور جھینگا نظر آنے لگا ہے۔ لیکن کئی مقروض ماہی گیروں کو اب بھی ڈر ہے کہ کہیں یہ خوشی کے لمحات عارضی ثابت نہ ہوں۔
🎣🚣🏽‍♀️🐟🇵🇰
ماہی گیروں کی بستی کلمت سے دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ رپورٹ۔۔۔
#Gwadar #Fish #Trawlers
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR