2022-01-18 06:18:31
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
انتباہ: اس ویڈیو کے کچھ مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں
’پوسٹ مارٹم کے بعد جب ہم لاش کو واپس کرتے ہیں تو ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ اسے زیادہ بگاڑا نہ ہو!‘
بی بی سی اردو کی سیریز ’آپ کے ہیروز‘ میں آج ہم آپ کو ملوا رہے ہیں جناح ہسپتال کراچی کی ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید طارق سے۔ ان کے کام میں سب سے کم شدت کا کیس مارپیٹ کا ہوتا ہے، تو شدید ترین کیس ڈیڈ باڈی کے پوسٹ مارٹم کا۔
ہمیں کمنٹس میں بتائیے کہ آپ بی بی سی کی اس سیریزمیں کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟
پروڈیوسر: عرفانہ یاسر
فلمنگ: کریم اسلام
ایڈیٹ: نعمان خان
#yourheroes #karachi #postmortem
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR